the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11اگسٹ(اعتمادنیوز) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے مرکزی حکومت کے گورنر کو خصوصی اختیارات کے حوالگی کے فیصلہ کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ آندھرا پردیش تنظیم جدید کے بل میں دفعہ نمبر 8کے تحت گورنر کو خصوصی اختیارات سونپے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے ٹی آر ایس ارکان پارلیمنٹ کے سوالات کا جواب



دیتے ہوئے کہا کہ دستور میں اس فیصلہ کا ثبوت پایا جاتا ہے۔ جسکے تحت گورنر لا اینڈ آر ڈر ‘ ریاست کے دا خلی معاملات ‘ اور دیگر داروں کے تحفظ کی ذمہداری گورنر کو سونپی جا سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہ یہ فیصلہ یو پی اے حکومت نے ہی کی ہے۔ تاہم راج ناتھ سنگھ کے اس بیان کی ٹی آر ایس کے ارکان پارلیمنٹ نے شدید تنقید کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.